Wednesday, July 28, 2010

sailab

bara dukh hua jo sailab sa itna tabahi hue. pakistan k kae shehro me. ab recovery to najany kitny mah me ho ge. ALLAH kary un logo ki zindagi mamol par jald he a jaeye.

ALLAH ALLAH kar k to taliban sa jan chuti thi k ye qudarati afat a gae. ALLAH KHER KARY.

1 comment:

  1. سورة الاٴعرَاف
    شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے


    (لوگو) جو (کتاب) تم پر تمہارے پروردگار کے ہاں نازل ہوئی ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا اور رفیقوں کی پیروی نہ کرو (اور) تم کم ہی نصیحت قبول کرتے ہو (۳) اور کتنی ہی بستیاں ہیں کہ ہم نے تباہ کر ڈالیں جن پر ہمارا عذاب (یا تو رات کو) آتا تھا جبکہ وہ سوتے تھے یا (دن کو) جب وہ قیلولہ (یعنی دوپہر کو آرام) کرتے تھے (۴) تو جس وقت ان پر عذاب آتا تھا ان کے منہ سے یہی نکلتا تھا کہ (ہائے) ہم (ہائے) ہم (اپنے اوپر) ظلم کرتے رہے (۵)

    ReplyDelete

Dear blog visitor, Thanks for visiting my blog.